تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھر راو نے تلگو روزنامہ آندھراجیوتی کے دفتر
کی عمارت کا معائنہ کیا جہاں ہفتہ کو آگ لگنے کا
واقعہ پیش آیا تھا۔وزیراعلی نے عمارت کی دوسری اور تیسری منزل کا تفصیلی معائنہ کیا ۔انہوں نے آگ لگنے کے واقعہ کی تفصیلات معلوم کیں ۔